عمران خان آئندہ ہفتے علماء کرام سے بذات خود ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان سے وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے ملاقات کی جس میں علماء و مشائخ کے ساتھ صدر مملکت کی زیر صدارت کل ہونے والی ملاقات کے بارے میں بات چیت کی گئی،وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ علماء کرام کی مشاورت اور رہنمائی میں ماہ رمضان کے لیے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے،وزیر اعظم آئندہ ہفتے علماکرام سے بذات خود ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں