بیلہ، کوچ کی ٹکر سے 14سالہ لڑکا جاں بحق

حب(انتخاب نیوز)بیلہ کے قریب پیر تیاری کے مقام پر تیز رفتار کوچ کی ٹکر سے 14 سالہ موٹر سائیکل سوار نو عمر لڑکا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا ریسکیو ادارے کے مطابق لاش بیلہ اسپتال منتقل کردی گئی ہے تاہم ابھی متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں