وڈھ ،نامعلوم افراد کی فائرنگ ، ڈاکٹر جاں بحق

وڈھ(نامہ نگار) خضدار کے تحصیل وڈھ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ ڈاکٹر حاجی شیر محمد شیخ مینگل جان بحق ہوگئے مقتول اپنے گھر سے نکل کر بازار کی طرف جا رہے تھے پہلے سیتاک میں بیٹھے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کی وہ موقع پر جان بحق ہوگئے ملزمان فائرنگ کے بعد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے انتظامیہ نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لی مزید اس متعلق تفتیش کررہی ہے۔مقتول کے لواحقین نے قتل کے خلاف قومی شاہراہ وڈھ کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کو معطل کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں