ہماری تجویز اور مشوروں پرعمل نہیں کیا جاتا،نصیب اللہ مری

کوئٹہ (انتخاب نیوز)ناراض وزراء و اراکین اسمبلی کی پریس کانفرنس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نصیب اللہ مری نے کہا کہ تحریک انصاف بی اے پی کی اتحادی ہے‘ جام کمال کا رویہ سب کے سامنے ہے‘ وزیر اعلی نے کبھی ہماری تجویز اور مشوروں پر عمل نہیں کیا‘ جام کمال کو استعفے کا کہا ہے لیکن وہ ضد کر رہے ہیں کہ میں استعفی نہیں دونگا‘ جام کمال میرے گھر آئے تو بھی میں نے یہی کہا کہ آپ استعفی دیدیں‘مگر وہ نہیں مانتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں