ایران سے مزید 709مسافرپاکستان میں داخل

کوئٹہ:ایران میں پھنسے پاکستانی شہریوں کہ واپسی کا سلسلہ جاری ہے پاک ایران تفتان باڈر سے 709مسافرپاکستان میں داخل ہوئے،ایف آئی اے حکام کے مطابق تمام مسافروں کی امگریشن مکمل کرلی گی تمام مسافروں کی امگریشن آنے سے پہلے سکرینگ کی گئی709مسافروں میں 510زائرین جبکہ 199تاجر و دیگرافراد شامل ہیں 510زائرین کوپاکستان ہاوس قرنطنیہ سنٹر منتقل کر دیا گیا پاکستان ہاوس میں مقیم زائرین کی تعداد 7سوہوگئی تمام زائرین کو خیمے،کمبل، ماسکس،خوراک فراہم کردہ گی پاکستان ہاؤس میں مزہد خیمے لگا دیئے گئے تمام زائرین کی ہر 48گھنٹوں کے بعد اسکریننگ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں