بلوچستان سمیت ملک کی جمہوری سیاست میں بھر پور کردار ادا کرے گی، کبیرمحمد شہی

کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے مرکزی ناب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے مرکزی کانگریس وصوبای کنوینشن کی تیاری کہ حوالے سے گذشتہ روز رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس افیس کا دورہ کیا دورے کہ موقع پر رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس کمیٹی کہ ارگنازر عبدالصمد بلوچ نے مرکزی کانگریس وصوبای کنونشن کہ مرکزی وصوبای کونسلراں کہ ڈیٹا،ووٹر لسٹ اور کونسلراں کے کارڈوں کہ تمام کمپیوٹرایزڈ مراحل کی تفصیلن بریفنگ دی جس پر پارٹی کہ مرکزی ناب صدر میر کبیر احمد محمد شہی نے رجسٹریشن اینڈ ڈیٹابیس کمیٹی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کمیٹی کے دوستوں کی محنت نے پارٹی کو ایک منظم کمپیوٹرایزڈ ڈیٹا اور سسٹم دیا ہے جس کہ باعث پارٹی کی ممبر شپ سمیت دیگر پارٹی ریکارڈ کمپیوٹرایزڈ کی شکل میں محفوظ کئے گئے ہیں انہوں نے کہا کہ دور جدید کہ مطابق پارٹی کو ایک منظم اور محفوظ طریقہ فراہم کیا گیا ہے جس کہ باعث کانگریس میں الیکشن کہ مراحل انتہا شفاف انداز میں تکمیل پایں گے چونکہ نیشنل پارٹی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے اور پارٹی اداروں میں بھی جمہوری عمل کی زبردست حامی ہے یہی وجہ ہے کہ کانگریس میں پارٹی الیکشن سے لے کر اظہار راے تک کہ جمہوری عمل کی روایت کی پاسداری کی جاے گی انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی بلوچستان سمیت ملک بھر کی محکوم ومظلوم عوام کے حقوق کہ حصول کی جمہوری جہدوجہد پر یقین رکھتی ہے اور اپنے واضح سیاسی نظریے اور بابائے بزنجو کہ عدم تشدد کہ فلسفے پر عمل پیرا ہوتے ہوئے اپنے سیاسی اہداف کی طرف کامزن ہے انہوں نے مزید کہا کہ قومی کانگریس قومی وجمہوری سیاست میں سنگ میل ثابت ہوگی اور ایک نے سیاسی و جمہوری جذبے کہ ساتھ بلوچستان سمیت ملک کی جمہوری سیاست میں بھر پور کردار ادا کرے گی کیونکہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوریت پریقین رکھتے ھیں ۰ اس موقع پر پارٹی رہنما ستار بلوچ، عبیداللہ لاشاری میر عطالرحمن محمدشہی محمود جان رند حاجی لونگ خان میر عبداللہ جان محمد شہی ماما سیف اللہ،بلال جان بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں