سبی میں ایک شخص پرانی دشمنی کی بنا پر قتل

سبی :سبی میں ایک شخص پرانی دشمنی کی بنا پر قتل،تفصیلات کے مطابق ر کلی در محمد میں شاہ میر ولد عطاءمحمد کو دشمنی کی بنا پے قتل کیا گیا لاش کو سول منتقل کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں