وزیر اعلی جام کمال خان عالیانی نے عہدے سے استعفی نہیں دیا،ترجمان بلوچستان
کوئٹہ (انتخاب نیوز)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے کی خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں، سوشل میڈیا اور نجی ٹی وی چیلنز پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، وزیراعلیٰ جام کمال اپنے منصب پر فائز ہیں، نہ ہی انہوں نے استعفیٰ دیا ہے نہ دینے کا ارادہ ہے، ان کیخلاف پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے،
Load/Hide Comments


