ژوب، دو گر وپوں میں لڑ ائی جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد زخمی

ژوب:ژوب میں دو گر وپوں میں لڑ ائی جھگڑے کے نتیجے میں 10افراد زخمی تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کو ژوب کے علاقے الگڈ بابڑ میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے10 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فور ی طور ہسپتال منتقل کر دیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں