سردار کھیتران نے قائد ایوان سے ساؤنڈ سسٹم کی مرمت کامطالبہ کردیا
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے ساؤنڈسسٹم کی ایک بار پھر ایوان میں بازگشت سردارعبدالرحمن کھیتران نے نئے قائد ایوان سے اسمبلی کے ساؤنڈ سسٹم کی مرمت کامطالبہ کردیا۔جمعہ کے روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سردارعبدالرحمن کھیتران نے نئے قائد ایوان میرعبدالقدوس بزنجو سے مطالبہ کیاکہ وہ بلوچستان اسمبلی کے ساؤنڈ سسٹم کی تعمیر ومرمت کیلئے احکامات دیں۔
Load/Hide Comments


