وزیراعظم سے وزیر اعلی بلوچستان کی اسلام آباد میں ملاقات

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات میں وزیر اعلی بلوچستان نے وزیر اعظم کو بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی ترقی کے لیے ہر ممکن وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی،صوبہ بلوچستان میں سی پیک منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں