انڈیالاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا کے کیسز میں غیر معمولی طور پر اضافہ

دہلی: انڈیا میں ایک دن میں کرونا کے سب سے زیادہ کیس ریکارڈ ہوئے ہیں جس کی وجہ یہ تھی کہ سرکار نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے اقدامات کئے تھے اس سے قبل انڈیا میں بہت سخت لاک ڈاؤن تھالاک ڈاؤن میں نرمی کی وجہ صنعت و زراعت سے وابستہ لوگوں کو کام کرنے کی اجازت دینے تھی جس کے بعد چوبیس گھنٹے میں 1553 کیسز رپورٹ ہوئے اور کل تعداد 17000 تک جاپہنچی

اپنا تبصرہ بھیجیں