کورونا وائرس: میں اپنے وطن میں مرنا چاہتی ہوں، میرا پاکستان واپسی کیلئے اپیل

نامور پاکستانی ادارکارہ میرا نے وزیراعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ اس کی وطن واپسی کے انتظامات کیے جائے کیونکہ میں باہر کسی ملک میں نہیں بلکہ اپنے وطن پر مرنا چاہتی ہوں۔ میرا نے وزیراعظم عمران سے التجا کررتے ہوئے کہا کہ میں آپ سے التجا کرتی ہوں کہ میری وطن واپسی کے انتظامات کیے جائے۔واضح رہے کہ میرا اس وقت امریکا میں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں