وزیر اعلیٰ بلوچستان کا یونیورسٹی کے طلبہ احتجاج کا نوٹس، مزاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان یونیورسٹی کے طلبہ کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے طلبہ سے مزاکرات کے لیئے تین رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ہے کمیٹی طلبہ سے بات چیت کے بعد 24 گھنٹے کے اندر اپنی رپورٹ پیش کریگی وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ اس حوالے سے تمام متعلقہ ادارے رابطے میں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں