ژوب, کار گاڑی اور ٹریکٹر میں تصادم. ایک شخص جاں بحق،4زخمی
ژوب(انتخاب نیوز)بی آر سی کالج کے قریب کار اور ٹریکٹر میں تصادم، حادثے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ،زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments


