وزیر اعلیٰ میر عبدالقدووس بزنجو کی طبعیت نا ساز

کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدووس بزنجو کی طبعیت نا ساز چیک آپ کیلئے کراچی کے نجی ہسپتال چلے گئے سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو گزشتہ شب اچانک طبعیت خراب ہونے کے سبب طبی ماہرین انہیں آرام کرنے کا مشورہ دیا جس پر وہ خصوصی طیا رے میں کر اچی روانہ ہوگئے ذرائع نے آن لائن کو بتا یا کہ وزیراعلیٰ بوچستا ن جمعہ کو واپس کوئٹہ آمد متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں