سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ریکارڈنگ لیک، فیصلہ ہے کہ عمران خان کو لانا ہے

لاہور(انتخاب نیوز) مبینہ آڈیو رکارڈنگ میں چیف جسٹس کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ وہ کسی شخص کو بتا رہے ہیں کہ اداروں کا فیصلہ ہے کہ نواز شریف اور انکی بیٹی کو سزا ضرور دینی ہے کیونکہ ادارے خان صاحب کو لانا چاہتے ہیں۔ فیکٹ فوکس کی جانب سے یہ رپورٹ احمد نورانی نے شیئر کی ہے۔ آڈیو ریکارڈنگ اُس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار کی اس بات سے شروع ہوتی ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کی عدالتوں میں ہونے والے فیصلے ادارے کرواتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں