بلوچستان میں آج 30 نئے کیسز،تعداد 495 ہوگئی

محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج 21 اپریل کوس کورونا وائرس کے 30نئے مریض رپورٹ ہوئے جس کے بعد بلوچستان میں کورونا و ائرس مثبت رزلٹ کے مریضوں کی کل تعداد495 ہوگئی ،اب تک کورونا کے کیے گئے مجموعی ٹیسٹ کی کل تعداد5801 ہے جبکہ کورونا وائرس سے صحت یاب مریضوں کی کل تعداد167 ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں