اسلام آباد، جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا

اسلام آباد(انتخاب نیوز)جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا کہ 28نومبر کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کی طرف مارچ کیا جائیگا، لہذا تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک پہنچ گیا، رکاوٹیں ہٹانے کی کوشش کرنے پر پولیس سے مڈبھیڑ بھی ہوئی، جبکہ جماعت اسلامی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ کارکنوں کو واپس بلایا جائے، ان کو ہاتھا پائی اور توڑ پھوڑ سے روکا جائے،تاحال جماعت اسلامی کا یوتھ مارچ ڈی چوک میں موجود ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں