کراچی، ٹیلی فون ایکسچینج کے گیٹ پر آگ

کراچی(انتخاب نیوز)آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع عمارت میں آگ لگ گئی،آئی آئی چند ریگر روڈ پر ٹیلی فون ایکسچینج کے گیٹ پر آگ لگ گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی آئی چند ریگر روڈ پر جی پی او کے عقبی گیٹ پر آگ لگ گئی،تاہم آگ بجھانے والا عملہ موقع پر پہنچ گیا،

اپنا تبصرہ بھیجیں