پنجگور، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
پنجگور /نامہ نگار) پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک بھائی جاں بحق دوسرا زخمی رسیکیو ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے قریب سی پیک روڈ پر ٹریفک حادثہ میں سرور ولد عبد القادر جاں بحق جبکہ اس کا بھائی شبیر احمد زخمی ہوا دونوں کا تعلق پنجگور کے علاقے سراوان سے ہے۔
Load/Hide Comments


