بلوچستان میں صحت کا نظام اتنا مستحکم نہیں ،عوام احتیاط کریں ،جام کمال


کوئٹہ :وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خا ن کی زیر صدارت اجلاس لاک ڈاؤن کی صورتحال رمضان المبارک میں نماز تراویح کے انتظامات سمیت کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ کمشنر کوئٹہ کی اجلاس کو علماء کرام اور ٹریڈرز سے ہونے والی ملاقات کی پیش رفت سے متعلق بریفنگ کوئٹہ شہر کی 590 مساجد میں نماز تراویح کا انعقاد ہوتا ہیعلماء کرام نے تراویح کے انعقاد کے کیۓ 20 نکاتی ایس او پی پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرائ ہے۔ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے والے علماء کو پہلے مرحلے میں وارننگ جاری کی جاۓ گی۔ٹریڈرز کو صورتحال کی نزاکت سے آگا ہ کرتے ہوۓ لاک ڈاؤن کی پابندی کی ہدایت کی گئ ہے۔ اجلاس کی پولیس کو لاک ڈاؤن پر پابندی کو یقینی بنانے، عوام کو ماسک کے استعمال کا پابند کرنے اور مجمع کی صورت میں فوری کاروائ کی ہدایت راشن کی تقسیم میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنایا جاۓ۔ اجلاس کی ڈپٹی کمشنروں کو ہدایتآہیندہ دو روز میں کورنا وائرس ٹیسٹنگ کی استعداد تریبا 800 روزانہ ہو جاۓ گی
عوام کی صحت کا تحفظ سب سے زیادہ اہم ہے جس پر کوئ سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتاکورونا وائرس کا تاحال علاج دریافت نہیں ہوا احتیاط ہی وائرس سے محفوظ رہنے کا واحد طریقہ ہے عوام احتیاطی تدابیر کی اہمیت کو سمجھیں کورنا وائرس سے ہونے والی اموات ایک حقیقیت ہیں احتیاطی تدابیر کی ایس او پیز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جا ۓ گاہمارا صحت کا نظام اتنا مستحکم نہیں کہ عوام بے احتیاطی کا کوئ رسک لیں سکیں حکومت،وزراء اور اراکین اسمبلی رمضان اور عید سادگی سے منا کر عوام میں سادگی اختیار کرنے کا رجحان پیدا کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں