واشک، ناگ سے اغواء ہونیوالے شخص کی لاش برآمد

واشک(انتخاب نیوز) سب تحصیل ناگ سے گذشتہ دنوں اغوا ہونے والے شخص کی لاش جت سے برآمد، لواحقین نے لاش لیویز تھانہ ناگ کے سامنے رکھ کر سی پیک روڈ کو احتجاجاً بند کردیا قاتلوں کی گرفتاری تک روڈ کو نہیں کھول دیں گے، واردات میں استعمال ہونے والے پک اپ گاڑی کو انتظامیہ نے برآمد کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں