قدوس بزنجو نے اسلام آباد میں ریکوڈک کے حوالے سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جو بلوچستان کی عوام کے خلاف ہو، ظہور بلیدی

کوئٹہ :صوبائی پلاننگ اینڈ ڈویلمنٹ میر ظہوراحمدبلیدی نے کہاہے کہ ریکوڈک کے حوالے سے بلوچستان اسمبلی میں قرارداد ضرور آئی تھی لیکن ایسی کوئی بات نہیں ہے وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسلام آباد میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیاہے جو بلوچستان کی عوام کے خلاف ہوں۔چھپ کر فیصلے نہیں کرینگے بلوچستان کے عوام مطمئن رہیں۔میرعبدالقدوس بزنجو بلوچستانیوں کے حقوق پر کسی صورت سودے بازی نہیں کرینگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں