کوئٹہ قتل کے مجرم کو سزائے موت


کوئٹہ:انسداد دہشتگردی کے عدالت کے جج حاجی رحیم دا د نے قتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایااستغاثہ کے مطابق داد محمد جوائنٹ روڈ پر فائرنگ کرکے 4 افراد کو قتل کردیا تھا مجرم نے مچھلی کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ کی بدھ کو فاضل جج نے جرم ثابت ہونے پر مجرم داد محمد کو سزائے موت کا حکم سنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں