حکومت اور تاجروں کے مزاکرات پھر ناکام

کوئٹہ: حصوبائی وزراء ا نجیر زمرک خان اچکزئی میر سیلم کھوسہ اراکین اسمبلی اصغر اچکزئی مبین خلجی کمشنر اور ڈپٹی کوئٹہ پر مشتمل وفد نے تاجر تنظیموں عبدالرحیم کاکڑ رحیم اغا جنرل سکریٹری اللہ داد ترین اور ٹکری حمید بنگزی سے کمشنر افس میں ملاقات کی اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا تاجر برادری نے حکومتی وفد کے سامان مطالبات پیش کیے گئے لیکن دونوں کے درمیان مذاکرات ایک بار پھر ناکام رہے اور کسی نتیجے کے بغیر مزاکرات ختم ہوگئےحکومت اور تاجروں کے مزاکرات ناکام ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں