ژو ب میں ٹر یفک حا دثہ1شخص جاں بحق

ژو ب: ژو ب میں ٹر یفک حا دثہ `1شخص جاں بحق،پو لیس کے مطا بق بد ھ کو کوئٹہ نیشنل ہائی وے بادنزئی کے مقام پرمو ٹر سا ئیکل اور گا ڑی کے در میاں ٹکر کے نتیجے میں فضل الد ین نا می شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا راوئی کے بعد لاش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں