آج رات تک لاپتہ بلوچ طلباء منظر عام پر نہیں آئے تو صوبے کے تعلیمی ادارے بند کردینگے،طلباء تنظیمیں

کوئٹہ:طلبا تنظیموں کے رہنماں نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سے لاپتہ طلبا کی بازیابی کیلئے کوئی عملی اقدامات نہیں اٹھائے گئے ہیں جو کہ قابل افسوس ہے مذ ا کر تی کمیٹی کی جا نب سے تا حا ل کو ئی خا طر خو ا ہ پیش ر فت نہیں ہوئی ہے جو کہ نہا یت ہی تشو یشنا ک ہے معینہ مدت تک طلبا کی بازیابی عمل میں نہیں لائی گئی تو 15دسمبر سے احتجاج میں مزید توسیع کریں گے یہ بات زبیر بلوچ سمیت دیگر عہدیداروں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ رو ا ں سا ل کے یکم نو مبر کو جا معہ بلو چستا ن کے ا حا طے سے دو طا لبعلم سہیل بلو چ اور فصیح بلو چ جبر ی طو ر پر لا پتہ کیا گیا اور تا حا ل ان کا کسی قسم کا پر سا ن حا ل نہیں ہے جا معہ کے احا طے سے دو طالب علموں کی جبر ی گمشد گی کوجہا ں طالبعلمو ں کی جا نب سے نہا یت ہی تشو یش کا اظہا ر کیا گیا و ہیں طلبا تنظیمو ں کی جا نب سے بطو ر احتجا ج جا معہ کو بند کیا گیا اور تقر یبا تین ہفتہ د ھر نا کے بد حکو متی مذ ا کر ا تی کمیٹی سے مذ ا کر ا ت کیے گئے لیکن مذ ا کر تی کمیٹی کی جا نب سے تا حا ل کو ئی خا طر خو ا ہ پیش ر فت نہیں ہوئی ہے جو کہ نہا یت ہی تشو یشنا ک ہے بلو چستا ن میں جبر ی گمشد گی کیو ں کا نہ ختم ہو نے و الا تسلسل د با ئیو ں سے جا ری ہے جہا ں بلو چستا ن کی عو ا م بغیر کسی طبقا تی تفر یق کے اس غیر انسا نی اور غیر آ ئینی عمل کا شکا ر ہو چکی ہے و ہیں طا لبعلم اور تعلیم یا فتہ طبقہ اس عمل سے سب سے ز یا دہ متا ثر ہو ئی ہے انہو ں نے کہاکہ سہیل بلو چ اور فصیح بلو چ کی با ز یا بی کے لیے تین ہفتے تک سخت سر د ی میں احتجا جی د ھر نا کے بعد تا حا ل حکو مت کی جا نب سے طا لبعموں کی با ز یا بی کے لیے کو ئی پیش ر فت نہیں ہو ئی ہے حکو متی مذ ا کر ا تی کمیٹی کی یقین د ہا نیا ں ڈ ھو نگ ثا بت ہو ئی ہیں دو نو ں طا لبعلمو ں کی جبر ی گمشد گی کو اب چو نکہ دیڑ ھ ما ہ کا عر صہ مکمل ہو نے جا ر ہا ہے تو ہم حکو متی نما ئند و ں سے اپیل کر تے ہیں کہ معا ہد ے کی پا سد ا ری کر تے ہو ئے طلبا کی با ز یا بی کے لیے عملی ا قد ا ما ت کی جا ئیں اگر معینہ مد ت تک طا لبعلمو ں کی جبر ی گمشد گی کو اب چو نکہ ڈیڑ ھ ما ہ کا عر ص مکمل ہو نے جا ر ہا ہے انہوں نے حکومتی نمائندوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ معا ہد ے کی پا سد ا ری کر تے ہو ئے طا لبعلمو ں کی با ز یا بی کے لیے عملی ا قد ا ما ت کی جا ئیں اگر معینہ مد ت تک طا لبعلمو ں کی بازیا بی عمل میں نہیں لا ئی گئی اور ہما رے مطا لبا ت ی شنو ائی نہ ہو ئی تو 15دسمبر سے احتجا جی سلسلے نئی مو ڑ لا تے ہو ئے اس میں شد ت لائی جا ئے گی جس میں احتجا جی مظا ہر ے تعلیمی ا د ا ر و ں کی بند ش اور شا ہر ا ہو ں کی بند ش جیسے پا لیسی زیر غو ر ہیں اس کے علا وہ جا معہ بلو چستا ن جو طا لبعلمو ں کی با ز یا بی تک تک تما م قسم کے سر گر میو ں کے لیے آ فیشل طو ر پر بند ہے تو جامعہ کے زیر اہتمام کسی قسم ا متحا نا ت اور دیگر سر گر می کی اجا ز ت نہیں د ی جا ئے گی انہوں نے بلوچستان یونیورسٹی انتظامیہ سے درخواست کرتے ہوئے کہاکہ حکومتی نما ئند ں کے سا تھ ہو نے و الے مذ ا کر ا ت کی پا سد ا ر ی کر تے ہو ئے ایسے عمل سے گر یز کیا جا ئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں