پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور: پنجگورمیں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے 1شخص جاں بحق پو لیس کے مطا بق بد ھ کو پنجگور بس ٹرمینل کے قریب تارافیس کے علاقے میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے برکت علی نامی شخص جاں بحق ہوگیاپو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں