ڈیرہ اللہ یار،مسافر ٹرین کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی

ڈیرہ مرادجمالی:ڈیرہ اللہ یار ریلوئے اسٹیشن پرمسافر ٹرین کی زد میں آکر نوجوان شدید زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق ڈیرہ اللہ یار ریلوئے اسٹیشن پرمسافرٹرین جعفرایکسپریس کی زد میں آکر نوجوان غوث بخش شدید زخمی ہوگیا جنھیں تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقع کے بارے میں مقامی پولیس مذید تحقیقات کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں