خضدار و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

خضدار(انتخاب نیوز)خضدار و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 3.8ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 108کلو میٹر جنوب میں تھا، خوف سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں