آواران،تیرتیج کے مقام پر لکڑی کاٹنے پر پابندی کیخلاف خواتین کا احتجاج
آواران(انتخاب نیوز) تیرتیج کے غیرت مند ماؤں نے کء سالوں سے علاقے میں گھر کے چولہے جلانے کے لیے لکڑی چننے پر پابندی کے خلاف تنگ آکر تربت آواران روڈ پر احتجاجی طور پر بیٹھ گئے ہیں، ان کا مطالبہ ہے کہ خواتین کو گھر کا چولہا جلانے کیلئے لکڑی کیلئے پابندی ختم کی جائے، خواتیں بچوں سمیت احتجاج پر بیٹھے ہیں تاہم ابھی تک انتظامیہ نہیں پہنچی ہے
Load/Hide Comments


