انڈونیشیا میں 7.5 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری
جکارتا: انڈونیشیا میں 7.5 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔یورپی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ انڈونیشیا کے علاقے مشرقی نوسا تینگارا میں آیا۔زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹرتھی۔ 7.5 شدت زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔زلزلے سے اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Load/Hide Comments


