کوئٹہ: 24گھنٹوں کے دوران ایک شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ:وئٹہ میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ایک شخص میں کرونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 33ہزارہ 5سو 40افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں بلوچستان میں اب تک 363مریض کرونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 33ہزار 1سو 36مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں