او آئی سی کانفرنس کے ایجنڈے میں طالبان کو تسلیم کرنے کا کوئی نکتہ شامل نہیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کے ایجنڈے میں طالبان کو تسلیم کرنے کا کوئی نکتہ شامل نہیں، انہوں نے کہا کہ عالمی برادری افغانوں کی مدد پر آمادہ ہے لیکن انہیں کچھ چیزوں پر خدشات ہیں جنہیں دور کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں