تربت، ناصر آباد میں فائرنگ سے دو ایف سی اہلکار جاں بحق

تربت(انتخاب) ناصر آبادمیں فائرنگ سے 2ایف سی اہلکارجان بحق، تربت، صلالہ بازار مین روڈ چیک پوسٹ پربم دھماکہ سے 2اہلکار زخمی جبک ائیرپورٹ چوک پر فائرنگ کی اطلاع بھی ہیں، ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز تحصیل تربت کے علاقہ ناصر آبادمیں ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس سے 2ایف سی اہلکاروں کے جان بحق ہونے کی اطلاع ہے جبکہ جمعرات کی شب عشاء کے قریب مین روڈ
صلالہ بازار کراس پرقائم چیک پوسٹ پر ہینڈگرنیڈ حملہ کیاگیا جس سے 2ایف سی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ادھر ائیرپورٹ چوک پربھی فائرنگ کی اطلاع ہے تاہم نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں