لعل جان جعفر کو وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کااضافی چارج تفویض

کوئٹہ : حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری اسفند یار کاکڑ کو سیکرٹری محکمہ ماحولیات و ماحولیاتی تبدیلی تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ انکے پیش رو عبدالصبور کا کڑ کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اعلامیہ کے مطابق سپیشل سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ لعل جان جعفر کو وزیراعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں