قلات، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

قلات(انتخاب نیوز)نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں نحق ہو گیا، پولیس نے نعش کو ڈسٹرکٹ اسپتال پہنچادیا،پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی پہچان محمد رحیم نامی شخص سے ہو ئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں