پنجگور میں چوری کی وارداتوں میں اضا فہ

پنجگور: پنجگور میں چوری کی واردات گزشتہ رات پولیس تھانہ سریکوران کے ایریا میں ڈاکووں نے حامد ولد محمد ہاشم نامی شخص کے گھر میں گھس کر سونا اور زیورات چوری کرکے اپنے ساتھ لے گئے انکی مالیت لگ بھگ لاکھوں روپے بتائی جاتی ہے دریں اثنا استاد یعقوب نامی شخص کے گھر سے ڈاکووں نے نقدی اور سونا چوری کرکے لے گئے واضح رہے ایک ہی رات میں ایک ہی علاقے کے دو گھروں کا صفایا کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں