خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں کرونا سے پہلی ہلاکت

جمرود(عظمت اللہ جانی)ضلع خیبر میں کرونا وائرس سے جمرود سور قمر کا رہائشی دم توڑ گیا اطلاعات کے مطابق مرحوم سید فقیر عرف سیتائی کچھ دن پہلے کرونا وائرس کے شکارہوئے تھے اور ایک ہفتے سے آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج تھے آج حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں انتقال کرگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں