کھڈکوچہ کے مقام پر فیلڈر گاڈی کو حادثہ2 افرا د جا بحق اور 3 زخمی

مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ ماشاالله ہوٹل کھڈکوچہ کے مقام پر فیلڈر گاڈی کو حادثہ حادثی میں 2 افرا د موقع پر جانبحق اور  3 شدید زخمی۔جانبحق اور زخمیوں کو نواب غوث بخش میموریل ہسپتال پہنچایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں