سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 افراد ہلاک اور 3 گرفتار
جنوبی وزیرستان و دیگر علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 مشتبہ افراد ہلاک اور 3 گرفتار ہوگئے جبکہ فوج کے دو جوان بھی شہید ہوگئے۔انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 2 مشتبہ افراد ہلاک اور 3 گرفتار ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جاں بحق افراد ہوئے۔
Load/Hide Comments


