ہرنائی،مالی بے ضابطگی پر ایکسیئن اور غیر حاضری پر ایس ڈی او معطل، ٹھیکدار بلیک لسٹ

مالی بے ضابطگیوں اور ٹھیکیداروں کو پیشگی ادائیگی پر سابق ایکسین ہرنائی صنم زیب معطل ۔سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے دورہ ہرنائی کے موقع پر ایکسین کو معطل کیا.۔ہرنائی میں پارک اور ڈی پی او کمپلیکس کے منصوبوں کی پیشگی ادائیگی کی گئی جبکہ ٹھیکیدار نے کام نہیں کیا۔چیف انجینئیر لورالائی انکوائری افسر مقرر۔ایک ہفتہ میں رپورٹ پیش کرینگے ۔سیکریٹری مواصلات نے طویل غیر حاضری پر ایس ڈی او ہرنا ئی ماجد کو بھی معطل کردیا۔غیر معیاری ترقیاتی کام پر ہرنائی ۔سنگان روڈ کے ٹھیکیدار اصغر ترین کو بلیک لسٹ کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں