لکی مروت میں دو مبینہ پولیس مقابلوں میں 3مشتبہ افراد ہلاک
پشاور: غزنی خیل میں پولیس کی کارروائیوں میں مطلوب اشتہاری سمیت 3مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ افراد نے فورسز پر فائرنگ کردی، اور فائرنگ کے تبادلے میں مشتبہ افرادہلاک ہوئے،
Load/Hide Comments


