دکی، نوجوان کی فائرنگ کر کے خود کشی

دکی(انتخاب نیوز) غریب آباد کارہائشی نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کر لی.خودکشی کرنے والانوجوان محمدانورولد نواب کے نام سے ہوگئی.
نوجوان کی لاش ہسپتال پہنچا کر ضرور ی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا.خودکشی کی وجہ گھریلوں بتائی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں