خضدار :معصوم بچی کینسرسے ہارگئی

خضدار: سے تعلق رکھنے والی معصوم بچی کینسر ہسپتال بننے کے انتظار میں کینسر سے لڑتے ھوے چل بسی حافظ بلال کی کمسن بچیی اٹھ سالہ اقصی کینسر میں مبتلا تھی جوبلاخر زندگی کی بازی ھار گئ وضح ریے کہ وزیر علی بلوچستان جام کمال نے شیخ ذید ہسپتال میں 2 ارب روپے کی لاگت سے کینسر ہسپتال کا افتاح تو کر دیا لیکن اس پر عمل درامد نہ ھو سکا اسطرح محمد بلال کی ننی بچی جانبر نہ ھو سکی
Load/Hide Comments


