افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں سمگل کئے جانے والے ٹائرز اور سگریٹس سے بھرا کنٹینر پکڑ اگیا

لاہور:کسٹم انٹیلی جنس نے افغان ٹرانزٹ کی آڑ میں سمگل کئے جانے والے ٹائرز اور سگریٹس سے بھرا کنٹینر پکڑ لیا۔کسٹم ذرائع کے مطابق کنٹینر کوئٹہ سے براستہ ملتان لاہور لایا جارہا تھا۔پکڑے گئے کنٹینر میں سمگل کئے جانے والے ٹائرز اور سگریٹ کی مالیت 2کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔کسٹم انٹیلی جنس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں