چمن نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق

چمن:چمن مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاں بحق تفصیلات کے مطابق محمد نعیم نامی لیویز اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کے بعد زخمی اہلکار کو فوری طور پر چمن سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں زخمی لیویز اہلکار زخموں کا تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار لیویز اہلکار محمد نعیم ولد حاجی نصیب قوم عشیزئی بتایا گیا جو چمن کا مستقل باشندہ تھا ڈپٹی کمشنر جمعہ داد مندوخیل نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ملزمان کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں