حب ، مال بردار ٹرک میں دھماکہ ، جانی نقصان نہیں ہوا

حب(انتخاب نیوز) حب شہر میں سوک سینٹر کے قریب کھڑے مال بردار ٹرک میں دھماکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی پولیس کے مطابق ٹرک کے ڈرائیور کو تحویل میں لیا گیا اور مزید معلومات کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں