صدرمملکت ڈاکٹر عارف کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ: صدرمملکت ڈاکٹر عارف کوئٹہ پہنچ گئے صدرمملکت عارف علوی کے استقبال کیلئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اور گورنر بلوچستان ڈاکٹر امان اللہ خان یاسین زئی نے ان کا استقبال کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف گورنر ہاؤس میں کورنا وائرس اور احساس پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کریں گے گورنر وزیراعلیٰ وفاقی و صوبائی وزراء بھی شریک ہونگے
Load/Hide Comments


